پاکستانی تجارت کی بہتری میں بیوروکریسی کی نااہلی رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد (صباح نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں تجارت اورسرمایہ کاری کی بہتری میں بیوروکریسی کی نااہلی کو بڑی رکاوٹ قراردے دیا۔آئی ایم ایف کو ریگولیشنز کی بہتات کے باعث کرپشن میں اضافہ کا بھی خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی طرف سے چھٹی قسط کی منظوری کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہونا شروع ہو گئی ہے:شوکت ترین

بیجنگ(صباح نیوز)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی طرف سے چھٹی قسط کی منظوری کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہونا شروع ہو گئی ہے۔ بیجنگ میں  سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

پاکستان، چین کے درمیان سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط

بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ کے موقع پر پاکستان اور چین نے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تحت صنعتی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ وزیرمملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ محمد مزید پڑھیں

کراچی…ملک کے زرمبادلہ زخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کمی

کراچی(صباح نیوز)ملک کے زرمبادلہ زخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کمی آ گئی۔ ملک کے مجموعی ذخائر 22 ارب 84 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا رحجان دیکھا جا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین : چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

بیجنگ (صباح نیوز) چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کوخوش آئند قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان کی چین کی سرکاری ونجی کمپنیوں کے مزید پڑھیں

ماہ جنوری میں ملکی برآمدات میں 18.7فیصد کا اضافہ ہوا،عبدالرزاق داؤد 

کراچی(صباح نیوز) رواں مالی سال جنوری میں 2ارب 54کروڑ 60لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ماہ جنوری میں گزشتہ مالی سال جنوری کے مقابلے میں برآمدات میں 18.7فیصد کا اضافہ ہوا، گزشتہ مالی مزید پڑھیں

معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام میں اصلاحات وقت کی اہم ضرور ت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور (صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام میں اصلاحات ضروری ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں ہر شہری ٹیکس دیتا ہے، جی ڈی پی کے حجم کے حساب سے ملک میں ٹیکس مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے اور پاکستان کی مانیٹری پالیسی سیاسی اثرکی وجہ سے بنتی رہی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں