کرپشن وکمیشن ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بدعنوانی ،مہنگائی ،کرپشن وکمیشن ہمارے ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں کوئٹہ لاکھوں کی آبادی مگر پینے کاپانی تک دستیاب نہیں۔صوبائی دارالحکومت پر دیانت دار ی سے خرچ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ،پیپلز پارٹی کے وفود میں بلوچستان میں سینٹ الیکشن کے حوالے سے ملاقات

کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی ،پیپلز پارٹی کے وفود میں  درمیان صوبائی حکومت کی تشکیل اور  سینٹ الیکشن کے حوالے سے ملاقات  ہوئی ہے ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما میرسکندرخان جمالی کی قیادت میں وفد نے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ الیکشنز ایکٹ 2017کا فارم 45اور48کیا ہے، کس حوالہ سے ان کاذکر ہے، فارم 45کوکون سی شک ڈیل کرتی ہے ، ہم قانون دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کا استحصال کیا جارہا ہے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ رمضان المبارک میں غرباء ومساکین مہنگائی وغربت کی وجہ سے بہت پریشان ہیں عوام الناس کی مشکلات میں بجلی وگیس لوڈشیڈنگ نے مذیداضافہ کردیا ہے یوٹیلٹی اسٹورز پربرائے مزید پڑھیں

ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا 24مارچ کو کوئٹہ میں ڈونرکانفرنس کا اعلان

 کوئٹہ(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان حق دو تحریک کے قائد ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوئٹہ کے صدرعبدالمجید بادینی نے کہاکہ غربت ومہنگائی کے ستائے مساکین اورغرباء کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن اللہ کی بہت مزید پڑھیں

سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق،ایک حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

سبی (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈی ایس پی خالد زمان مری کی گاڑی پر مزید پڑھیں

حب،ایرانی پیٹرول لے جانے والی کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

حب(صباح نیوز)بلوچستان کی تحصیل حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد کار اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس مزید پڑھیں

موجودہ حکومت پی ڈی ایم کا فیز ٹو ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کو دیانت دار ملک وملت سے محبت کرنے والے ترقی دے سکتے ہیں الیکشن میں دھاندلی ،نتائج تبدیل کرکے عوام کا سیاست ،جمہوریت سے اعتماد اٹھانے کی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا مختلف محکموں میں اصلاحات کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں اصلاحات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے صوبے کے پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے 7 روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دینے کا مزید پڑھیں

پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے نوشکی میں ”آرام گاہ”قائم

 نوشکی(صباح نیوز)زائرین کی سہولت کے لئے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے نوشکی میں ”آرام گاہ”قائم کردی۔ زائرین کو دوران سفرسہولت کی فراہمی کی غرض سے پاک فوج کی جانب سے 14 بسیں فراہم کی گئیں،زائرین کے مزید پڑھیں