سی ٹی ڈی کی کارروائی ،جعفرایکسپریس حملے کے 4 سہولت کار گرفتار

   کوئٹہ(صباح نیوز)جعفر ایکسپریس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سی ڈی ٹی نے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ۔سی ٹی ڈی کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش مزید پڑھیں

ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، او جی ڈی سی ایل نے627ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کے ساتھ 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی۔  ترجمان او جی ڈی سی ایل کی جانب سے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے 13ویں روز بھی ٹرین سروس بحال نہ ہو سکی

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس تاحال بحال نہیں ہو سکی، جو 13 روز سے معطل ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل تاحال بحال نہیں مزید پڑھیں

نواز شریف کا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے حکومتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

لاہور (صباح نیوز) سابق وزیراعظم  نواز شریف نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ سپریم کورٹ بار مزید پڑھیں

پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد کھل گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع

خیبر (صباح نیوز)پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہو گئی تاہم ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ جامع عربیہ مطلع العلوم میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع اور صوبائی وزیر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حافظ حسین احمد کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت

اسلام آباد(صباح نیوز)َّ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ اسلام آباد پر ملاقات کی اور ان سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین مزید پڑھیں

اب بلوچستان کے مسائل یہیں ڈسکس اور حل کیے جائیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر وفاقی وزرا اور سیکریٹریر آئے اور صوبے کے مسائل پر اجلاس ہوا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا نے کوئٹہ ائیر پورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا ،صدر مملکت امن و امان سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے، راشد نسیم

 لسبیلہ (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک مقدس مہینہ ہے جو مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لاتا ہے، انہیں صبر، استقامت اور تقوی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔ یہ مہینہ ثابت مزید پڑھیں