امن و امان کے پیشِ نظر معطل کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس بحال

کوئٹہ(صباح نیوز)امن و امان  کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس بحال کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس 4 روز بعد  سے بحال کی گئی، پشاور  کیلئے  جعفر ایکسپریس صبح مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفدکی جمعیت علماء اسلام( ف) ،جمعیت علماء اسلام( ن) اور وکلا رہنماؤں سے ملاقات،16نومبر کومنعقد ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی دعوت

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان اوررکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفدکی جمعیت علماء اسلام( ف) ،جمعیت علماء اسلام( ن) اوروکلا ء رہنماؤں سے ملاقات،16نومبرکو ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی دعوت مزید پڑھیں

قانون سازی پر پوری طرح مشاورت ہونی چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قانون سازی پر پوری طرح مشاورت ہونی چاہیے یہ عجیب عمل ہے کہ پہلے ایوان میں بل پھر اس کے بعد مجھے کاپی دی جائے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں ،بچوں کے قاتلوں کیخلاف سب کو متحد ہوناہوگا،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز ) امیر جماعت اسلامی بلوچستان اوررکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے نوجوانوںاور بچوں کے قاتلوں کیخلاف سب کو متحد ہوناہوگا بلوچستان کے عوام کو امن میسر ہے نہ ترقی اور خوشحالی کے مواقع مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ٹراما سینٹر کوئٹہ میں زیر علاج ریلوے سٹیشن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ (صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے ٹراما سینٹر کوئٹہ میں زیر علاج ریلوے سٹیشن سانحے میں زخمیوں کی عیادت کی اور  انکی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے  ہوئے شہدا کے لواحقین سے ہمدردی مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی پشتونخواہ میپ ،پشتونخواہ نیپ اورپی ٹی آئی دفاتر آمد، 16نومبرکو منعقد ہونے والی اے پی سی کی دعوت دی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان اوررکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے نمائندہ وفد نے پشتونخواہ میپ کے دفتر جاکرپشتونخواہ میپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال ،صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالکبیر افغان،گل خلجی،حفیظ اللہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بے روزگاری ،کاروبار وتجارت کی بندش،بدامنی اور مہنگائی کے خلاف جمعہ 15نومبر کو بھر پور احتجاج ہو گا، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان اوررکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میںبے روزگاری ،کاروبار وتجارت کی بندش،بدامنی اور مہنگائی کے خلاف جمعہ 15نومبر کو بھر پور احتجاج ہو گااورآئندہ لائحہ عمل ،مشاورت واقدامات تجویزکرنے کیلئے 16نومبر مزید پڑھیں

کوئٹہ ،شکار پور،ٹریفک حادثات ،6افراد جاں بحق ،18زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ اور شکار میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 18   زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق  کوئٹہ میں مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 18 سے زائد مزید پڑھیں

چوکیدار80ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود عوام کی جان ومال کی حفاظت میں ناکام رہے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان اوررکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی زیر صدارت نومنتخب امرائے اضلاع کااہم مشترکہ اجلاس سوموار کے روز منعقد ہوا ۔مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ چوکیدار80ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود عوام کی مزید پڑھیں

کوئٹہ سے ٹرین آپریشن 4 روز کیلئے معطل کردیا گیا

کوئٹہ (صباح نیوز)چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر کوئٹہ سے ٹرین آپریشن چار روز  کیلئے روک رہے ہیں، کلیئرنس ملتے ہی کوئٹہ سے آپریشن دوبارہ مزید پڑھیں