طالبعلم کے اغوا کیخلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ کے مغوی طالبعلم مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے ، کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔ اس تناظر مین مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں فسادات کی مذمت کرتے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 گوادر(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کامسئلہ فوجی آپریشن ،دفعہ 144،طاقت کے استعال سے حل نہیں ہوگا بلکہ روزگارکی فراہمی ،تجارت ،شاہراہ ،بارڈرزپرقبضہ ،بھتہ خوری سے ختم ہوگا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے امیرکا بلوچستان میں چوتھے فوجی آپریشن کی منظوری دینے والے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بلوچستان میں چوتھے فوجی آپریشن کی منظوری دینے والے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں نئے فوجی آپریشن سے نہ صرف مزید پڑھیں

بنوں ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک ،2زخمی

بنوں (صباح نیوز)بنوں میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علی الصبح سکیورٹی فورسز نے بنوں ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

اسلام آباد۔۔ تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ،علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں فوجی آپریشن کی نہیں روزگار ،انصاف کی فراہمی ،قانونی تجارت،قانون وکاروبارکی بحالی کی ضرورت ہے، مولاناہدایت الرحمان بلوچ

 گوادر(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ایف سی سیکورٹی اداروں حکومت کی غفلت کوتاہی ہی کی وجہ سے عوام کی جان ومال محفوظ نہیں۔بلوچستان میں فوجی آپریشن کی نہیں روزگار ،انصاف کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس ،لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کی بازیابی کے لئے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے لاپتہ بچوں کے مزید پڑھیں

 ایاز صادق کومقبوضہ جموں وکشمیر اورفلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش

اسلام آباد(کے پی آئی)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کے حل کے بغیر پائیدار عالمی امن کا قیام ممکن نہیں۔ ایاز صادق نے برطانیہ کے ایک پارلیمانی وفد سے ملاقات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پی بی 44 کوئٹہ 3میں الیکشن ٹریبونل کا 16پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کا حکم کالعدم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی بی 44کوئٹہ 3میں الیکشن ٹربیونل کی جانب سے 16پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کاحکم کالعدم قراردے دیا۔عدالت نے قراردیا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کافیصلہ غیر قانونی ہے، الیکشن ٹربیونل کو کیس مزید پڑھیں

حکومت اور اداروں کی غیر سنجیدگی غفلت وکوتاہی کی وجہ سے عوام غیر محفوظ ہیں ،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بچے کے اغواء کے سلسلے میں حکومت انتظامیہ اورسیکورٹی ادارے صرف تسلی اوربیانات پرگزارہ کر رہے ہیں صوبائی ،وفاقی حکومتیں،سیکورٹی ادارے خاموش تماشائی کاکردار ادا نہ مزید پڑھیں