حافظ حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ جامع عربیہ مطلع العلوم میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع اور صوبائی وزیر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حافظ حسین احمد کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت

اسلام آباد(صباح نیوز)َّ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ اسلام آباد پر ملاقات کی اور ان سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین مزید پڑھیں

اب بلوچستان کے مسائل یہیں ڈسکس اور حل کیے جائیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر وفاقی وزرا اور سیکریٹریر آئے اور صوبے کے مسائل پر اجلاس ہوا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا نے کوئٹہ ائیر پورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا ،صدر مملکت امن و امان سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے، راشد نسیم

 لسبیلہ (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک مقدس مہینہ ہے جو مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لاتا ہے، انہیں صبر، استقامت اور تقوی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔ یہ مہینہ ثابت مزید پڑھیں

 سیکیورٹی خدشات ،بلوچستان کی یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا

کوئٹہ(صباح نیوز) سکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں کچھ یونیورسٹیز میں تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا۔بلوچستان یونیورسٹی، ویمن یونیورسٹی اور آئی ٹی یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا۔ تربت یونیورسٹی کو چند طلبا کے مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں 8 روز بعد کوئٹہ پہنچ گئیں،3دستی بم برآمد

کوئٹہ (صباح نیوز) بولان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں 8 روز بعد کوئٹہ پہنچا دی گئیں،تباہ حال بوگیوں میں  سے 3 دستی بم برآمد ہوئے ، جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ (صباح نیوز)سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد انتظامیہ نے بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کر دیا، اس حوالے سے رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مزید پڑھیں

دہشتگردی اور ٹریفک حادثات نے ہمارے بچوں کو یتیم کر دیا ہے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگردی نے بلوچستان میں بدامنی کیساتھ یتیموں میں بھی اضافہ کر دیا۔دہشتگردی کیساتھ ٹریفک حادثات نے بھی ہمارے بچوں کو یتیم کر دیا مزید پڑھیں

کوئٹہ ریل سروس مکمل بحال نہ ہوسکی، پٹڑی کی مرمت جاری

کوئٹہ(صباح نیوز)جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے حملے کے بعد سے تاحال کوئٹہ سے دیگر صوبوں کے لئے ٹرین سروس بدستورمعطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق حملے کی زد میں آنے والی جعفر ایکسپریس کی تاحال 4 بوگیاں جائے وقوعہ پر کھڑی مزید پڑھیں