کوئٹہ(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا نے کوئٹہ ائیر پورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا ،صدر مملکت امن و امان سے متعلق بریفنگ میں شرکت کریں گے ،صدر مملکت بلوچستان کے پارلیمانی نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے
