سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس ،لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کی بازیابی کے لئے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے لاپتہ بچوں کے مزید پڑھیں

 ایاز صادق کومقبوضہ جموں وکشمیر اورفلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش

اسلام آباد(کے پی آئی)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کے حل کے بغیر پائیدار عالمی امن کا قیام ممکن نہیں۔ ایاز صادق نے برطانیہ کے ایک پارلیمانی وفد سے ملاقات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پی بی 44 کوئٹہ 3میں الیکشن ٹریبونل کا 16پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کا حکم کالعدم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی بی 44کوئٹہ 3میں الیکشن ٹربیونل کی جانب سے 16پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کاحکم کالعدم قراردے دیا۔عدالت نے قراردیا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کافیصلہ غیر قانونی ہے، الیکشن ٹربیونل کو کیس مزید پڑھیں

حکومت اور اداروں کی غیر سنجیدگی غفلت وکوتاہی کی وجہ سے عوام غیر محفوظ ہیں ،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بچے کے اغواء کے سلسلے میں حکومت انتظامیہ اورسیکورٹی ادارے صرف تسلی اوربیانات پرگزارہ کر رہے ہیں صوبائی ،وفاقی حکومتیں،سیکورٹی ادارے خاموش تماشائی کاکردار ادا نہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد اغواء شدہ بچوں کی بازیابی اور ظلم وجبر کے خلاف آوازبلند کرنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے ، مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ جب چوکیدار چوروں کیساتھ مل جائے سیکورٹی کا بجٹ چند لوگوں کے جیب واکائونٹ میں چلا جائے تو عوام کاکوئی پرسان حال نہیں سب کچھ غیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی آصف علی زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (صباح نیوز )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پی بی 8 سبی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

اسپیکراور ڈاپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی قلات میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈاپٹی اسپیکرقومی اسمبلی سیدمیر غلام مصطفی شاہ کی بلوچستان کے علاقے قلات میں شاہ مردان چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے  حملے کی مذمت۔ اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حملے کے مزید پڑھیں

عام انتخابات2024میں بلوچستان اسمبلی کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی سے متعلق مقدمات سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد(صباح نیوز)عام انتخابات2024میںبلوچستان اسمبلی کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی سے متعلق مقدمات سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل  کر دیا گیا ، اب جسٹس اطہر من اللہ کی بجائے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ20نومبر مزید پڑھیں

قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہلکار شہید، 15زخمی

کوئٹہ صباح نیوز)بلوچستان کے علاقہ قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید اور 15زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قلات میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وفاقی  وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات مزید پڑھیں