بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے جنہیں خاران ہسپتال منتقل کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے دہشت گردانہ کاروائی کی شدید مذمت کی۔ سکیورٹی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

باب دوستی پر پیدل آمدورفت،تجارتی سرگرمیاں بحال

چمن(صباح نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گذشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے باقاعدہ امارت صوبہ کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا عبدالحق ہاشمی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں آئندہ تین سال یکم نومبر 2021سے 31اکتوبر 2024تک جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ سادہ تقریب حلف مزید پڑھیں

صدرجماعتِ اسلامی یوتھ لورالائی کی قیادت میں مہنگائی مخالف ریلی اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع لورالائی (بلوچستان) کے صدر محمد ولی صباون کی قیادت میں ملک میں پٹرول، ڈیزل، آٹا، چینی، گھی، دالوں، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ناقابل برداشت آئے روز بڑھتی ہوئی قیمتوں، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بلوچستان کو حق دو تحریک جاری رہے گی ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول کیلئے جماعت اسلامی کا بلوچستان کو حق دو تحریک جاری رہے گی وفاق بلوچستان کو حقوق دینے کیلئے سنجیدہ صوبائی حکومت مخلص ہوجائے ۔بلوچستان مزید پڑھیں

پنجگور میں زوردار دھماکہ 2افراد جا ں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز)پنجگور بازار وشبود اسٹاف میں زور دھماکہ دو افراد جاں بحق، دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جاں بحق افراد کی میتوں کو اسپتال پہنچایا پولیس کے مطابق دھماکہ مزید پڑھیں

جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر منتخب

کوئٹہ(صباح نیوز)میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے۔سپیکر بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی نے سینئر رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کو نامزد کیا تھا جو بلا مقابلہ مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ(صباح نیوز)میرعبدالقدوس بزنجو 39ووٹ حاصل کر کے وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔ میرعبدالقدوس بزنجو آج شام کو بطور وزیر علیٰ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا ان سے عہدے کاحلف لیں گے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

معیشت کو مصنوعی آکسیجن سے چلانے کے بجائے آئی ایم ایف کی غلامی،بدعنوانی سے نجات دیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ معیشت کو مصنوعی آکسیجن سے چلانے کے بجائے آئی ایم ایف کی غلامی اوربدعنوانی سے نجات دیں۔ مہنگائی،آئی ایم ایف کی غلامی،بدعنوانی کے خلاف جماعت اسلامی میدان عمل میں مزید پڑھیں

سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا استعفیٰ منظور

کوئٹہ(صباح نیوز)گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور سپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے تین روز قبل اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان ظہور آغا کو بھیجا تھا جسے اب منظور کرلیا مزید پڑھیں