کوئٹہ (صباح نیوز)پنجگور بازار وشبود اسٹاف میں زور دھماکہ دو افراد جاں بحق، دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جاں بحق افراد کی میتوں کو اسپتال پہنچایا
پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیاگیا دھماکہ اتنا شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے بعد بازار بند ہوگیا ایک جان بحق شخص کی شناخت نوراللہ کے نام سے ہوئی جو پنجگور کا رہائشی ہے