کوئٹہ(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے منگل کو یہاں امراض سرطان کے ہسپتال سینٹر فار نیو کلئیر میڈیسن اینڈ ریڈیو تھیراپی “سینار “کا دورہ کیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے 808 ملین روپے کے اپ گریڈیشن منصوبے کے مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوم کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم کا فروغ ناگزیرہے، حکومت کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں کو بھی تعلیمی اداروں کی خدمات کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے احساس محرومی کے خاتمے کو انتہائی اہمیت دیتی ہے، کوئٹہ میں گورنر ہاوس میں خصوصی افراد کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
کوئٹہ ۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومتی بے حسی، بدعنوانی ،غفلت وکوتاہی کی وجہ سے ملک کے بائیس کروڑعوام مصائب اور تکالیف میں مبتلا ہیں ۔ ایک بیان میںمولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا مزید پڑھیں
دکی(صباح نیوز)دکی کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکہ ہو گیا، چار کان کن زخمی اور تین بے ہوش ہوگئے۔ محکمہ مائنزحکام کے مطابق دکی کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ مزید پڑھیں
بیلہ(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ پل سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراڑو مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میںوفاق وصوبائی حکومتوں کی بے حسی بدعنوانی کی وجہ سے زراعت ،معیشت تباہی کی جانب گامزن ہے ۔حکومت واپوزیشن عوام سے مخلص نہیں حقیقی اپوزیشن جماعت اسلامی ہے جو اس حکومت مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلے سٹاپ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ کیاگیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں گذشتہ روز کی نسبت سردی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام تفصیلات دوہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ دیہی اور شہری لوکل کونسلز کی تفصیلات، کونسل مزید پڑھیں