کوئٹہ ،ریلوے سٹیشن پر دھماکہ ،21افراد جاں بحق ،30زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 30  زخمی  ہوگئے۔  پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ مزید پڑھیں

ریاستی ادارے ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں،امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں امن وامان کی بحالی ،روزگارکی فراہمی ،بدعنوانی کاخاتمہ دیانت دار قیادت کر سکتے ہیں غریب عوام کے جگر گوشے لاپتہ ،بارڈروساحل کاکاروبار وتجارت بند مزید پڑھیں

خضدار ،گاڑی الٹنے سے 4افراد جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار(صباح نیوز)خضدار میں نیشنل ہائی وے کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔ ریسکیو عملہ نے مزید پڑھیں

نئی امریکی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت بارے افواہیں بے بنیاد ہیں،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)پاکستانمسلم لیگ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔  مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے چین کے مزید پڑھیں

نوجوانوں کوحقوق، روزگار، تعلیم سے محروم رکھ کربدامنی پھیلائی جارہی ہے۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ‎

کوئٹہ(صباچ نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے سے مسائل ،بے روزگاری اورغربت میں کمی آئیگی گوادر تربت چمن پنجگور بارڈرزٹریڈ پر ناجائز بزورطاقت پابندیاں فوری مزید پڑھیں

دیانت دار حکمران ہی بدعنوانی ختم اور قوم کو ترقی دے سکتے ہیں،امیر جماعت اسلامی بلوچستان ، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کا جڑ بدعنوانی،مقتدرقوتوں کی مداخلت اور سیکورٹی فورسزکا کاروبارمیں ملوث ہونا ہے دیانت دار حکمران ہی بدعنوانی ختم اور قوم کو ترقی مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان کا شہید ملازمین کے بچوں کی کفالت کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز )وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے شہید ملازمین کے بچوں کی کفالت کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں سرفرازبگٹی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوجوانوں کواعلی تعلیم کے مواقع فراہم کر رہے ہیں، ذہین طلبہ کی حوصلہ افزائی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے،، سیاسی، عسکری اور بیوروکریسی کے حلقوں کو اپنا ماضی کا مائنڈ مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا

قلعہ سیف اللہ (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا ۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن عوام کے دل جیتنے ،حقوق کی فراہمی اور پولیس و لیویزکو اختیارات و وسائل اور تربیت دینے سے ممکن ہے، مولاناہدایت الرحمان بلوچ

 گوادر(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں امن فوج اور ایف سی کی بدتمیزی بداخلاقی سے نہیں عوام کے دل جیتنے ،حقوق کی فراہمی اور پولیس ولیویزکو اختیارات ووسائل اور تربیت مزید پڑھیں