مستونگ میں معصوم بچوں، نہتے عوام ،پولیس والوں کوشہید کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 گوادر،لاہور(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سرحدوں کوجائز تجارت کاروباراورآمدورفت کیلئے بند کرنے والوں کاکاروبار زوروں پر جبکہ لاکھوں نوجوان بے روزگار تیل کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

ناانصافی ،معاشی قتل اورظلم پر عوام کی آوازمیں آوازملاکر احتجاج کیا جائے گا، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بارڈرٹریڈ ،ایران ،افغانستان سے تجارت پٹرولیم مصنوعات ودیگر قانونی خوردنی اشیاء بند کرنے سے پہلے تاجربرادری کو متبادل روزگار یاکاروبار کاموقع دے دیتے مزید پڑھیں

کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کوئی بھی اس عظیم ریاست کو نہیں توڑ سکتا ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اختیار کرنے والے غلط راستے پر ہیں، اس لاحاصل جدوجہد سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کوئی مزید پڑھیں

زیادتیوں ناانصافیوں ظلم وجبر پر کسی صورت خاموش نہیں رہیں گے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکمرانوں نے ملک کو نیلام،بدنام اورلوٹ لیا ہے پی آئی اے ودیگر ادارے بیچ رہے ہیں ان اداروں کو لوٹنے والے انہی حکمرانوں میں شامل ہیں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ، اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 2 میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد 5 نومبر کو رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پراسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 2 میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد 5 نومبر کو رکھا جائے گا،ان منصوبوں کی تکمیل سے وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کے مسائل مستقل طور مزید پڑھیں

سینیٹ ہال میں اسلحہ لے جانے کا کیس ، اخترلانگواور محمد شفیع کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکہ، سکول کے بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق،35 سے زائد زخمی

مستونگ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں سکول کے بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد مزید پڑھیں

فلسطین ،کشمیر سمیت ہر مظلوم کے حق اور ظالم وظلم کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

 گوادر(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان سیاسی معاشی عدم استحکام کا شکار نوجوان بے روزگار ،عوام پریشان ہیں کاروبار ،تجارت ،روزگار کے ہر مواقع ،راستے بندکرکے وسائل ،معدنیات ،روزگارپر قبضہ مزید پڑھیں

معصوم لوگوں کے مقدس خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ملتان(صباح نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شجاع آباد کے نواحی علاقے میں آکر  بلوچستان میں سانحہ پنجگور اور سانحہ موسی خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ورثا سے اظہار تعزیت کیا اور مزید پڑھیں

بلوچستان کے بچوں کو جدید تحقیق پر مبنی نصاب پڑھایا جائے ،میر سرفراز بگٹی

 کوئٹہ(صباح نیوز)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، پرنسیپل سیکرٹری ٹو مزید پڑھیں