پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے نوشکی میں ”آرام گاہ”قائم

 نوشکی(صباح نیوز)زائرین کی سہولت کے لئے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے نوشکی میں ”آرام گاہ”قائم کردی۔ زائرین کو دوران سفرسہولت کی فراہمی کی غرض سے پاک فوج کی جانب سے 14 بسیں فراہم کی گئیں،زائرین کے مزید پڑھیں

مہنگائی سے غریبوں کے دسترخوان ویران ہوگئے ہیں ، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ رمضان کا آغازمہنگائی سے ہونے کی وجہ سے غریبوں کے دسترخوان ویران ہوگئے ،مخیر حضرات ،تاجر برادری وعوام مساکین و مستحقین کی مددکیلئے جماعت اسلامی الخدمت فائونڈیشن مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشیں،بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق، 259 مکانات مکمل تباہ

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 259 مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان میں نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے جانی ومالی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا گیس لیکج دھماکے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

 کوئٹہ(صباح نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ گیس لیکج دھماکے میں خاتون اور بچوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں  یوٹیلٹی اسٹور پر معیاری اور سستے سامان  دستیاب نہیں ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کو رمضان پیکیج نہ دینا یوٹیلٹی اسٹور پر معیاری اور سستے سامان کی فراہمی نہ ہونالمحہ فکریہ ہے ۔کوئٹہ سمیت دیگر بڑے شہروں کی ترقی کیلئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

پشین(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں رات گئے 3 مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔لیویز کے مطابق سرانان کیمپ میں خانہ بدوشوں کے جھونپڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کو بھی رمضان پیکیج دینا چاہیے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلا می بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ رمضان المبارک سے قبل وفاق اور دیگرتینوں صوبائی حکومتوں کی طرح نئی بلوچستان حکومت کو بھی رمضان پیکیج دینا چاہیے رمضان المبارک میں گیس بجلی لوڈشیڈنگ سے استثیٰ مزید پڑھیں

ہمارے ارکان نے دھاندلی زدہ اور چوری شدہ انتخابی عمل کو عملاً مسترد کر دیا ہے۔لیاقت بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی اور مرکزی الیکشن سیل چیئرمین لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ممبران صوبائی اسمبلی اور سینیٹ ممبر نے صدارتی انتخاب میں ووٹ کا حق استعمال نہیں کیا، دھاندلی زدہ اور چوری مزید پڑھیں

سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز) سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام مزید پڑھیں

اسلامی نظام ہی خواتین کوتحفظ عزت احترام اور حقوق کا ضامن ہے، یاسمین اچکزئی

 کوئٹہ(صبا ح نیوز)   جماعت اسلامی خواتین کی رہنما یاسمین اچکزئی  ، ناظمہ ضلع کوئٹہ فرزانہ اعجازنے کہاکہ اسلام نے چودہ سوسال پہلے عورت کو جو حقوق دیے وہی عورت کا تحفظ  ،خاندان کو تحفظ عزت احترام دے سکتی ہے مزید پڑھیں