کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ  میں مشرقی بائی پاس پرکائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، اس دوران مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کی جانب سے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی نے بلوچستان میں  حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے  افراد کیلئے امدادی سامان روانہ کردیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ ( پی ڈی ایم اے)نے وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر بارش سے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، وزیراعظم نے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کو متاثرین کو امداد پہنچانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں بارشوں مزید پڑھیں

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا آپریشن جاری

کراچی (صباح نیوز)حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں خوراک، پینے کا صاف پانی اور دیگر ضروریات زندگی فراہم مزید پڑھیں

خضدار،مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم ،6 افراد جاں بحق

خضدار(صباح نیوز)خضدار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی مزید پڑھیں

کوئٹہ ‘ گھر میں گیس لیکج سے دھماکا،6 افراد زخمی

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں دو بچوں اوردو خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر رہائشی علاقے میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کیچ، پسنی میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،گوادر میں سیلابی صورتحال سے زندگی مفلوج ہوگئی۔ متاثرہ علاقوں میں سکولز غیرمعینہ مدت کے لئے بند جبکہ سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کی ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے لئے بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک مزید پڑھیں