بلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ(صباح نیوز) چاغی اور سریاب کے علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے دو واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، کیچ کے علاقے میں گذ شتہ روزسیکیورٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بلوچستان کے ضلع کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے 10 فوجی جوانو ں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا مزید پڑھیں

حکمرانوں کو مظلوم عوام کی آواز ہر صورت سننی ہوگی،مولانا ہدایت الرحمان بلو چ

کراچی (صباح نیوز)حق دو تحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلو چ نے کہاکہ کراچی اوربلوچستان کے عوام مظلوم ہیں دونوں علاقوں کے عوام جائز حقوق کے حصول کیلئے احتجاج پر ہیں حکمرانوں کو مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل بلوچستان انتخابی تنظیم سازی کا اہم اجلاس

کوئٹہ(صباح نیوز)صدرملی ہکجہتی کونسل بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ اتحادبین المسلمین کے کااہم پلیٹ فارم ہے اتحاد امت کیلئے کونسل کی گران قدر خدمات ہے بہت جلد کونسل کی صوبہ بھر میں تنظیم سازی کی جائیگی پہلے مرحلے مزید پڑھیں

معاہدہ سے یوٹرن خود بلوچستان حکومت کو مہنگا پڑے گا،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

گوادر(صباح نیوز)حق دوتحریک کے قائد، جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ”حق دو بلوچستان کو” تحریک کے دھرنا کو صوبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ، صوبائی حکومت نے خوش اسلوبی سے مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ملک کے وسائل پر مافیازقابض ہیں،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں کے نقش قدم پر چل کرنئے حکمرانوں نے بھی کرپشن میں مزید ترقی کرلی ۔ بھاری سودی قرضے 31ہزار ارب سے 50ہزار ارب تک پہنچ گیا۔ بدقسمتی مزید پڑھیں

سی پیک میں کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترجیح دی جائے،امیر حیدر خان ہوتی

کوئٹہ(صباح نیوز)اے این پی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سی پیک میں کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترجیح دی جائے۔ موجودہ وزیر اعظم کہتے تھے کہ کرپشن کی وجہ سے مہنگائی ہوتی ہے تو آج مزید پڑھیں

ریکوڈک کی آمدنی کا51 فیصد حصہ صرف صوبہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ریکوڈک کی آمدنی کا51  فیصد حصہ صرف صوبہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے جبکہ باقی ماندہ 49  فیصد کو وفاق اور مزید پڑھیں

مستونگ، کوچ اور کار میں ٹکراگئیں ، 5 افراد جاں بحق

مستونگ(صباح نیوز)مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق مستونگ میں منگچر کے قریب کوچ اور کار  ٹکر اگئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد مزید پڑھیں