جلد دس لاکھ لوگوں کو کوئٹہ سے اسلام آباد لے کر جائیں گے،مولانا ہدایت الرحمن

کراچی (صباح نیوز)”حق دو گوادر کو ”تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن نے بلوچستان کو حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد دس لاکھ لوگوں کو کوئٹہ سے اسلام آباد لے کر جائیں گے۔ریاستی مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی کراسنگ پوائنٹس کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی کراسنگ پوائنٹس کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی کراسنگ پوائنٹس میں اضافے سے بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کو مزید پڑھیں

اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ سے درپردہ اور کبھی بے پردہ ڈیل میں مصروف ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ضمنی بجٹ اور دیگر اہم بلز قومی اسمبلی میں پیش کرتے وقت اپوزیشن کے تین ستون قائد حزب مزید پڑھیں

پورے بلوچستان کو منشیات کے ناسور سے پاک کریں گے،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

پسنی(صباح نیوز) حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ مکران سمیت پورے بلوچستان کو منشیات کے ناسور سے پاک کریں گے منشیات اہل بلوچستان کا سب سے بڑامسئلہ ہے ماؤں مزید پڑھیں

منی بجٹ مستر دکرتے ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ منی بجٹ،2ارب کا ٹیکس،ترقیاتی بجٹ میں دوسوارب روپے کی کمی سمیت حکمرانوں کی نوکری پکی کرنے والے منی بجٹ مستر دکرتے ہیں۔ آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں نے نئے مزید پڑھیں

کوئٹہ،گیس پریشر نہ ہونے سے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ کے مختلف وسطی اور نواحی علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے سے گھروں میں گیزر، ہیٹرز اور چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سرد موسم میں شہر کے کئی علاقوں میں گیس پریشر مزید پڑھیں

بلدیاتی ٹی 20 میں مولانا الیون نے عمران الیون کو شکست سے دوچار کیا،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جزوی بلدیاتی ٹی 20میں مولانا الیون نے عمران الیون کو شکست سے دوچار کر دیا لیکن کپتان عمران نیازی مزید پڑھیں

تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7ملزمان ہلاک

تربت(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے تربت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن مزید پڑھیں

گوادر مکران ڈویژن کے عوام کو حقوق دلاکر رہیں گے،مولاناہدایت الرحمان بلوچ

گوادر(صباح نیوز) حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادر مکران ڈویژن کے عوام کو حقوق دلاکر رہیں گے ۔مچھیروں ،تاجروں اورمزدوروں سمیت ہر طبقہ کو ساتھ ملاکر ظلم وجبرکے خلاف مزید پڑھیں