مستونگ، کوچ اور کار میں ٹکراگئیں ، 5 افراد جاں بحق


مستونگ(صباح نیوز)مستونگ میں مسافر کوچ اور کار میں ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

لیویز حکام کے مطابق مستونگ میں منگچر کے قریب کوچ اور کار  ٹکر اگئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے،لاشیں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2بچے بھی شامل ہیں۔