لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو مستردکردیاہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہاکہ حکمران جماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستا ن پیپلز پارٹی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایل این جی کارگو کی تاخیر سے حالیہ گیس بحران مزید بڑھے گا۔ انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے مان لیا سلیکٹرز کی سلیکشن اچھی نہیں تھی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان آپ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نا اہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا میں شکست ہوئی۔ایل این جی ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ جے یوآئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل نہیں ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس وقت اگر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امیدواروں کا غلط انتخاب خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی بڑی وجہ بنا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز ٹویٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اتوار 19دسمبر کو کراچی میں سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون اور شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی تین کروڑ عوام کے جائز و قانونی حق اور مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے امیدظاہرکی ہے کہ دنیاافغانستان کو تنہا کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گی اوراس جنگ سے تبا ہ حال ملک کے عوام کے لئے امداد فراہم کرے گی۔ وہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن کو شفاف انتخابات کے انعقاد پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ دھاندلی زدہ نظام کے خاتمہ کیلئے وزیراعظم عمران خان سیاست میں آئے ۔ فضل مزید پڑھیں