راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔وہ یونانی سفیر سے گفتگوکررہے تھے جنھوں نے ان سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ تعلیم انسانوں میں مہذب طرز عمل کو جنم دیتی ہے جو کہ ایک صحت مند معاشرتی نظام کی بنیاد ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن)کے قائد نواز شریف کو ہم واپس لے کر آئیں گے کیونکہ وہ خود کبھی واپس نہیں آئیں گے، ملزمان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بھارت کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنے ابھر کر آرہا ہے ،اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ، دنیا کو بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی، پالیسی کے تحت شہریوں کے تحفظ اور معاشی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو نے میڈیا میں شائع ہونیوالی خبر بعنوان نئے نیب قانون سے 100 بڑے کیسزمتاثر ہونے کا امکان، 2700 ملزمان کو ریلیف مل سکتا ہے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے متعلقہ خبر کو بے بنیاد، مزید پڑھیں
میر علی (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاںشہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ پارلیمنٹ کی خود مختاری پر حملہ ہے ، منی بجٹ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے مزید پڑھیں
لاڑکانہ(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر گڑھی خدا بخش کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں گزشتہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام مزید پڑھیں