سال 2021کے اختتام پر 7 کروڑافراد کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کیا ،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)  کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021کے اختتام تک 7 کروڑافراد کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

لاہور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی قلت

لاہور،کراچی(صباح نیوز)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کے مختلف شہروں میںگیس کی قلت برقرار  رہی  ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق  لوگوں کی زندگی کو مشکل بنادینے والا گیس بحران اب بھی برقرار ہے۔لاہور، مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید6افرادجاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق ہو گئے،کل اموات 28927ہو گئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 515 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے  ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی زیر صدارت گلگت بلتستان کی کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سندھ کا اجلاس

کراچی(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گلگت بلتستان کی کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سندھ کا اجلاس منعقد ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بلاول ہاس میں ہونے والے اجلاس میں پی پی مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں چھ کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان نے گزشتہ دو روز میں بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں چھ نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سی پی ایس پی کے 54 ویں کانووکیشن میں شرکت ، ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کئے

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز (سی پی ایس پی )کے 54 ویں کانوکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہونے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں فنانس ترمیمی بل پیش، کونسی اشیاء مہنگی ہوں گی؟

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے فنانس ترمیمی بل کے مطابق 343 ارب روپے کا ٹیکس استثنی ختم کردیا جائے گا، ٹیکس وصولیوں کے اہداف 271 ارب روپے سے بڑھا کر 6100 ارب روپے تک کیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 2019 کا آئین کالعدم قرار، 2015 کا آئین بحال

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف نے 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار دیتے ہوئے 2015 کا آئین بحال کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی آئین کے مسودہ مزید پڑھیں

پاکستان کو ایران سعودیہ دوریاں ختم کرانے کے لیے آگے آنا چاہیے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہمسایہ اسلامی ممالک مل کر معاشی منڈی تشکیل دیں۔ اسلامی دنیا کا تعلیمی نصاب یکساں اور ایک مشترکہ دفاعی فوج ہونی چاہیے۔ سعودی عرب اور ایران میں باہم مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے 1800 میٹرک ٹن گندم ا فغان حکام کے حوالے

طورخم (صباح نیوز)پاکستان کی جانب سے افغانستان کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کے حوالے کردی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے 22 نومبر2021 کو انسانی ہمدردی کے تحت افغانستان مزید پڑھیں