محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے  خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پرسوں (پیرسے) بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

نئے سال کے پہلے ہفتے ملک بھر میں بارشوں،پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے نئے سال کے پہلے ہفتے ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق2 جنوری سے مغربی ہواؤں کا زورہو گا۔2 جنوری کی شام سے 6جنوری مزید پڑھیں

حکومت نے نئے سال کا پہلا بم منی بجٹ کی صورت میں عوام پر گرادیا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے نئے سال کا پہلا بم منی بجٹ کی صورت میں عوام پر گرادیا۔ قوم پر 360 ارب کا مزید بوجھ آئی ایم ایف کے حکم پر ڈالاگیا۔ وزیرخزانہ مزید پڑھیں

پاک بحریہ پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،چیف آف دی نیول سٹاف

کراچی(صباح نیوز) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہاہے کہ پاک بحریہ خطے میں بدلتے ہوئے جغرافیائی و سیاسی حقائق سے پوری طرح واقف ہے اور ملکی سمندری سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے  مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے کے انداز پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور سعودی شہریوں نے اسے مہمان کی توہین قرار دیا ۔شاہ محمود مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی، ن لیگ کی فنڈنگ تفصیلات میں کروڑوں روپے کی رسیدیں نہیں،پی ٹی آئی جائزہ رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کی جائزہ رپورٹ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فنڈنگ میں کروڑوں روپے مالیت کی ڈونیشن کی رسیدیں نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس میں مزید پڑھیں

تین سال سے ملک پر مافیا ازم مسلط ہے،مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ غازیخان(صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال سے ملک پر مافیا ازم مسلط ہے اور دیمک زدہ حکومت کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے لئے عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے99پیسے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی مزید پڑھیں