ہمیں اپنے خوشحال کل کے لئے آج درخت لگاناہوں گے،شہباز شریف

 اسلام آباد  (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہری حکومت کی گرین پاکستا ن مہم میں شراکت دار بنیں، ہمیں اپنے خوشحال کل کے لئے آج درخت لگاناہوں گے۔ جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

پنجاب کو سرسبز بنانے کے انقلابی پروگرام درخت لگائیں پاکستان کے لئے کا آغاز

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پنجاب کو سرسبز بنانے کا انقلابی پروگرام ‘پلانٹ فار پاکستان’ پر عملدرآمد کا آغاز ۔کل  عالمی یوم جنگلات سے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم 2024 شروع ہوگی۔ 15 لاکھ مزید پڑھیں

نوجوان ساتھ دیں، ملک کی تقدیر بدل دیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، ملک کی تقدیر بدل دیں گے،65فیصد یوتھ ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہے۔ حکمران پارٹیوں نے نوجوانوں کو دھوکا دے ان کا مستقبل تاریک کرنے کی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے بین الاقوامی ماہرین اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا .وزیرِ اعظم  معاشی اصلاحات کے نفاذ کی خود نگرانی کریں گے ، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کا چیئرمین پی اے سی کے عہدے پر شیر افضل مروت کی نامزدگی کے لیے اسپیکر کو خط لکھنے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے چیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے پر شیر افضل خان مروت کی نامزدگی کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھنے کا مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد و دیگر کو توہین عدالت کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کردیا۔ہائی کورٹ میں ڈی سی اسلام آباد و دیگر کی سنگل بنچ کے توہین عدالت سے متعلق فیصلے کے مزید پڑھیں

رمضان اوپن کچن کے تحت مسلم ہینڈز پاکستان کا احسن اقدام

اسلام آباد(صباح نیوز)رمضان اوپن کچن کے تحت غریب اور مستحق افراد کی مدد کے لئے مسلم ہینڈز پاکستان روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں 300مستحق خاندانوں کو اعلیٰ معیار کے پکے کھانوں کی فراہمی کا سلسلہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی موبائل ایپ اور کال سروس دستک شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہریوں کو ان کے گھر تک سروسز فراہم کرنے کے لئے موبائل ایپ اور کال سروس دستک شروع کرنے کی ہدایت کی اورڈسٹرکٹ وانتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی الیکشن نتائج کے آڈٹ کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی تحریک انصاف نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر کمیشن مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ ،سپریم کورٹ نے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے راولپنڈی سے گرفتار سانحہ 9مئی 2203کے 5ملزمان کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں، 50،50ہزارروپے کے مچلکوں کے عیوض رہا کرنے کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے قراردیا ہے کہ مزید پڑھیں