9 مئی کیس: عدالت کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو 2 اپریل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

9 مئی کیس: عدالت کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو 2 اپریل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری راولپنڈی (صباح نیوز)9 مئی کے کیس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو 2 اپریل کو مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن چھاؤں فاونڈیشن اور پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور میں 10 لاکھ پودے لگائے گی

لاہور (صباح نیوز)ملک بھرمیں تیزی سے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں میگا پلانٹیشن جاری رکھے ہوئے ہے اور اِسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن  چھاؤں فاؤنڈیشن کے اشتراک سے رواں مزید پڑھیں

ملکی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے اور کسی بھی عمل کا فوری ردعمل دیں گے۔ پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انہی کی زبان میں مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ،ملک ریاض اور بیٹے کے اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر نیب سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)190 ملین پاؤنڈکے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر قومی احتساب بیورو(نیب)سے رپورٹ طلب کرلی۔ مزید پڑھیں

کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے کثرت رائے سے قراردار منظور

اوٹاوا(صباح نیوز) کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کثرت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔ پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطی میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر مزید پڑھیں

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب اسمبلی کا بجٹ پیش

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس میں صوبے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان نے بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں آئی ٹی سٹی بنانے کا منصوبہ زیر غور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو تاحکم ثانی درختوں کی کٹائی سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایف نائن پارک اسلام آباد میں جنگلی شہتوت کے ساتھ دیگر درخت کاٹنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔سپریم کورٹ نے ایف نائن پارک اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سوموٹو کیس کا مزید پڑھیں

عالمی دنیا کب فلسطین میں قتل عام کو روکے گی۔ سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے  فلسطین میں اسرائیلی حملوں میں معصوم بچوں اور شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کی جانب سے رمضان المبارک میں جنگ بندی مزید پڑھیں

سحر و افطار کیلئے اشیا ء ضروریہ خرید نا ، عوام کی پہنچ سے باہر ہو گیا ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مہنگائی میں ریکارڈ  اضافے سے سالانہ شرح 32.89 فیصد تک پہنچ گئی ہے،ملک میں مہنگائی کا سیلاب سے عوام کی قوت خرید جواب مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطار ڈنر کا انعقاد

 اسلام آباد ( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب ریجن کے زیراہتمام غیرملکی سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطارڈنرکااہتمام کیاگیا،پاکستان میں ترک سفیر ڈاکٹرمہمت پاچاجی سمیت کینیڈا ،ملائشیا،جاپان،فلسطین،اردن کے سفارتکار،آرمڈفورسزکے سابق آفیسرز،اینکرز شریک ہوئے۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے ایمرجنسی ڈیزاسٹر،آرفن مزید پڑھیں