اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا ،نئی پالیسی کے تحت وفاقی وزرا ء کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، مزید پڑھیں
بھمبر(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلا می کو گراس روٹ لیول تک منظم کرکے آزا د خطے میں حقیقی تبدیلی لائیں گے،کشمیرکی آزادی اورباطل نظام کی تبدیلی ہمارا ایجنڈا مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورنیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات کا انعقاد نہ کرنے میں “کچھ گڑبڑ” ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ دنیا کی بدترین جیل میں تبدیل ہوچکا ہے، شہر پر بارود کی آگ برس رہی ہے اور بچ جانے والے فاقوں اور بیماریوں سے مررہے ہیں۔گزشتہ پانچ ماہ میں مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے درخواست مزید پڑھیں
دبئی (صباح نیوز)چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں ۔ پاکستان میں اگلے برس فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی ٹرائی سیریز پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)فلاحی تنظیم اخوت کی بنیاد رکھنے والے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بہو اور روحیل فاونڈیشن کی بانی علیزے خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں ڈیانا لیگیسی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ روز لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں مزید پڑھیں
کولوراڈو (صباح نیوز)امریکا کی ریاست کولوراڈو میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولوراڈو میں 4 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ریاست کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وزیراعظم اور وزیراعلی کے پی کے مابین صوبے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان کی جمہوری پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر روک لیا گیا ، معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھ گیا ، آئی جی پولیس اسلام آباد سمیت مزید پڑھیں