تہران (صباح نیوز) ایران نے اسرائیل کے خلاف ممکنہ جوابی کارروائی سے قبل امریکا کو تمام تر معاملے سے دور رہنے کا انتباہ جاری کردیا۔ایران نے امریکا کو متنبہ کردیا کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے 11 سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج ،بلال احمد خان اور حسنہ بانوکے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ،مسلم لیگ (ن)کے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز )جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر و سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد نے جمعہ کو نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کو برطانیہ سے ٹیلی فون کیا اور امیر منتخب ہونے پر اپنی مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں یوم القدس منایا گیا۔اس موقع پر نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر اور اہم شاہراؤں پر فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف بھرپوراحتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوں کو سری نگر میں تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا ، جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر دیا گیا۔سری نگر کی تاریخی جامع مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب (صباح نیوز)پی پی 133 ننکانہ صاحب میں دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے ۔ رانا محمد ارشد نے دوبارہ گنتی میں 44323ووٹ حاصل کئے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف 41632ووٹ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)جمعتہ الوداع کے موقع پر پنجاب پولیس کی طرف سے صوبے بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مقامات کی سکیورٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کی درخواست پر سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی۔ ملک مزید پڑھیں
مظفر آباد: متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر کے ترجمان سید صداقت حسین نے کہا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر 1989کی آباد کاری کے حوالے سے چیرمین متحدہ جہاد کونسل سید صلاح الدین احمد کے بیان کو بعض لوگ سیاق مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں ہندوں کی پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ پیر کو مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست پر مزید پڑھیں