ضلع سیالکوٹ میں قومی و صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقوں میں این اے 70 میں مسلم لیگ (ن) کے کامیاب ارمغان سبحانی نے ایک لاکھ 23 ہزار 437 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی،مدمقابل آزاد حامد رضا نے ایک لاکھ بارہ ہزار 117 ووٹ اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دس ہزار 655 ووٹ لئے

سیالکوٹ (صباح نیوز)ضلع سیالکوٹ میں قومی و صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقوں میں این اے 70 میں مسلم لیگ (ن) کے کامیاب ارمغان سبحانی نے ایک لاکھ 23 ہزار 437 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور مدمقابل آزاد حامد مزید پڑھیں

حالات کا تقاضا تھا ایک مستحکم مینڈیٹ دیا جاتا: احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ حکومت سازی ایک چیلنج ہے، قوم نے تقسیم مینڈیٹ دیا ہے، حالات کا تقاضا تھا ایک مستحکم مینڈیٹ دیا جاتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولنگ کے اختتام کے بعد صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا، انہوں نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ عام انتخابات کے تمام حلقوں میں قانون کی مزید پڑھیں

نتائج کا جلد از جلداعلان کردیا جائے گا ۔ سکندرسلطان راجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے کہا ہے کہ  نتائج کا جلدازاعلان کردیا جائے گا  مجھے یقین ہے انتخانی نتائج کو سب تسلیم کریں گے کوئی ایسی  بات نہیں ہے کہ نتائج کو تسلیم نہ کرے کسی مزید پڑھیں

انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات: پاک-افغان طورخم بارڈر بند رہی

طورخم(صباح نیوز)عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ امن و امان کی خراب صورتحال کے خدشات کے پیش نظر پاک-افغان طورخم بارڈر بند رہی، طور خم بارڈر کو بدھ کی مزید پڑھیں

8 فروری ترازو کی فتح اور عوام کی جیت کا دن ہے. جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے عام انتخابات کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہاکہ 8 فروری ترازو کی فتح اور عوام کی جیت کا دن ہے ،بار بار آزمائے ہوئے کرپٹ سیاستدان منہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے مسئلے پر جامع سفارشات مرتب کرلی ہیں۔ مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ   لاپتہ افراد کے مسئلے پر نگران حکومت نے جامع سفارشات مرتب کی ہیں،سفارشات آنے والی منتخب حکومت کے حوالے  کی جائیں گی۔ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جنرل نشستوں پرخواتین امیدواروں سے متعلق غیر سرکاری ادارے کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)انتخابات 2024  میں جنرل نشستوں پر سیاسی جماعتوں کی خواتین امیدواروں سے متعلق ایک غیر سرکاری ادارے  کی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔  انتخابات  2024  میں جنرل نشستوں پر   111 سیاسی جماعتوں کی  275 خواتین امیدوار مزید پڑھیں

وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں اعلی اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں اعلی اختیاراتی سلیکشن بورڈکا اجلاس جلد ہی بلوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے امید کے کہ انوارالحق کاکڑ اقتدار کی منتقلی سے قبل ہیں ملک کی اعلی بیورو کریسی کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 2 دہشت گردہلاک

میرانشاہ (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سرغنہ سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں