اسلام آباد (صباح نیوز)صدرِآصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے درمیان اہم نوعیت کی ملاقات ہوئی۔قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملک کے مجموعی سیاسی و معاشی حالات پر بھی بات چیت ہوئی۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیا۔صدر اور وزیر اعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگوکی ۔
Load/Hide Comments