عالمی دنیا کب فلسطین میں قتل عام کو روکے گی۔ سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے  فلسطین میں اسرائیلی حملوں میں معصوم بچوں اور شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کی جانب سے رمضان المبارک میں جنگ بندی مزید پڑھیں

سحر و افطار کیلئے اشیا ء ضروریہ خرید نا ، عوام کی پہنچ سے باہر ہو گیا ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مہنگائی میں ریکارڈ  اضافے سے سالانہ شرح 32.89 فیصد تک پہنچ گئی ہے،ملک میں مہنگائی کا سیلاب سے عوام کی قوت خرید جواب مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطار ڈنر کا انعقاد

 اسلام آباد ( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب ریجن کے زیراہتمام غیرملکی سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطارڈنرکااہتمام کیاگیا،پاکستان میں ترک سفیر ڈاکٹرمہمت پاچاجی سمیت کینیڈا ،ملائشیا،جاپان،فلسطین،اردن کے سفارتکار،آرمڈفورسزکے سابق آفیسرز،اینکرز شریک ہوئے۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے ایمرجنسی ڈیزاسٹر،آرفن مزید پڑھیں

کفایت شعاری پالیسی کا اجرا ،سرکاری افسران کے بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

 اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا ،نئی پالیسی کے تحت وفاقی وزرا ء کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، مزید پڑھیں

کشمیرکی آزادی  اورباطل نظام کی تبدیلی ہمارا ایجنڈا ہے۔ راجہ جہانگیر خا ن

بھمبر(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلا می کو گراس روٹ لیول تک منظم کرکے آزا د خطے میں حقیقی تبدیلی لائیں گے،کشمیرکی آزادی  اورباطل نظام کی تبدیلی ہمارا ایجنڈا مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کے حق سے کیوں دور کیا جارہا ہے۔ فاروق عبداللہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق  وزیر اعلی  اورنیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا  ہے کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات کا انعقاد نہ کرنے میں “کچھ گڑبڑ” ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

قوم اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ دنیا کی بدترین جیل میں تبدیل ہوچکا ہے، شہر پر بارود کی آگ برس رہی ہے اور بچ جانے والے فاقوں اور بیماریوں سے مررہے ہیں۔گزشتہ پانچ ماہ میں مزید پڑھیں

لاہور، پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید ، 5 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے درخواست مزید پڑھیں

محسن نقوی کی جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقاتیں

دبئی (صباح نیوز)چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں ۔ پاکستان میں اگلے برس فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی ٹرائی سیریز پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور مزید پڑھیں

علیزے خان ڈیانا لیگیسی ایوارڈ پانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

 لندن(صباح نیوز)فلاحی تنظیم اخوت کی بنیاد رکھنے والے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بہو اور روحیل فاونڈیشن کی بانی علیزے خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں ڈیانا لیگیسی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ روز لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں مزید پڑھیں