اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور آذربائیجان کے اعلی آڈٹ اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہترین آڈٹ طریقے ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے سے شفافیت اور مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ کشمیرکی آزادی کا اسی طرح یقین ہے جس طرح صبح سورج کے طلوع ہونے کا یقین ہے،جنرل پرویز مشرف یوٹرن نہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے15 مانسہرہ سے مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف کی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو کل دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشننز کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تہینی پیغام میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) 16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کے انتخابات کیلئے منعقد ہونے والے اجلاس کیلئے میڈیا کے نمائندوں کیلئے نئے پریس گیلری کارڈ جاری کئے جائیں گے ، پریس مزید پڑھیں
نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد ویٹوکرنے والے ملک امریکہ سے “ویٹو کے استعمال کی وضاحت طلب کی ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے کہا غزہ میں فوری انسانی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ کی جانب سے نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب اور دیگر سرکاری افسران نے اہم ملاقات کی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہداخترزمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت مختلف مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس منگل کی صبح دس بجے دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے منگل کو راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرننگ افسران کو طلب کر لیا، انکوائری کمیٹی مزید پڑھیں
پشاور/اسلام آباد(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی ہے جہاں بارش کے باعث گھروں کی چھتیں گرنے کے واقعات میں4 افرادجاں بحق جبکہ 9زخمی شہری ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پشاور میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2024کے انتخابات ملکی تاریخ کے آلودہ،بدنام اور متنازع ترین الیکشن تھے۔ دھاندلی کے خلاف تحریک آگے بڑھائیں گے، 23فروری کو پشاور میں احتجاج، 25فروری کو اسلام آباد میں’ مزید پڑھیں