حکومت کا بڑا اعلان، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے  اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس خان لغاری کا کہنا ہے کہ مجموعی کمی ڈالر کے لحاظ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ہائیکورٹ کے جج کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورایہ کو 6 ماہ قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی نے رابطوں کا عمل تیز کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے رابطوں کا عمل تیز کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کی خصوصی کمیٹی کے اراکین کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔وزیراعظم کا اظہارافسوس

 لاہور (صباح نیوز)سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔وزیراعظم  شہباز شریف نے  جاوید محمود کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہارکیا۔ سابق چیف سیکرٹری جاوید محمود کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے آبائی گاؤں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی  سندھ کا سندھ میں قیام امن کے لیے چیف جسٹس سندھ کے اقدامات کا خیرمقدم

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے کہاکہ حکومت اورادارے سندھ میں قیام امن میں ناکام ثابت ہوچکے ہیں، امن وامان کے نام پر160ارب 34کروڑروپے سالانہ بجٹ میں مختص کرنے کے باوجود سندھ عوام امن کو ترس گئے ہیں۔صرف کراچی شہرمیں مزید پڑھیں

پنجاب میں 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت سموگ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے متعلقہ مزید پڑھیں

ججز کو دھمکی آمیز خطوط، آرسینک پاؤڈر کہاں سے خریدا گیا، تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے کے معاملے پر تحقیقاتی ٹیموں نے خطوط میں ملنے والے کیمیکل اور اس کی سپلائی کی بھی تفتیش شروع کر دی۔ مذکورہ کیمیکل کہاں سے ملتا ہے مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی کارروائی کی مزمت

سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقے کے طول وعرض میں بھارتی فورسز کی طرف سے چھاپوں، محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں اور گرفتاریوں کے نئے سلسلے کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ سے متعلق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ممکنہ آخری فیصلہ ہوگا

پشاور(صباح نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان ریٹائرمنٹ سے قبل ممکنہ طور پر اپنا آخری فیصلہ کل سنائیں گے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ عدلیہ کا کرپشن میں دوسرا نمبر ہے۔ اس رپورٹ کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

پاکستان انسانی ترقی میں ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھے ،کرپٹ حکمرانوں کی کارکردگی کا نتیجہ ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا کی پورٹس کے مطابق مہنگائی، لوڈشیڈنگ،بے روزگاری اور بھاری ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے پاکستان انسانی ترقی کی عالمی فہرست میں ہیٹی اور زمبابوبے جیسے مزید پڑھیں