پنجاب میں بجلی چوری ، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)  پنجاب میں بجلی چوری ، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبائی  حکومت نے صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔  وزیراعلی پنجاب نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ روز کے اجلاس کی مزید پڑھیں

رانامشہود نے بطور چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)رانامشہود احمد خان نے بطور چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ رانامشہود احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)رواں سال کی نسبت آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے توانائی شعبے کو 600 ارب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے کی انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے پر انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے فیصلہ سنایا۔ عدالت مزید پڑھیں

 حریت کانفرنس اورلبریشن فرنٹ کا اشفاق مجید ، شبیر صدیقی، ڈاکٹر گورو دیگر شہداکو خراج عقیدت

سرینگر:جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے ممتاز مزاحمتی رہنماوں اشفاق مجید وانی، شبیر صدیقی، بشارت رضا اور دیگر شہداکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارتی فوجیوں نے اشفاق مجید وانی کو 30مارچ 1990 کو سرینگر مزید پڑھیں

اہل کراچی کل ”شب یکجہتی غزہ ” میں بھر پور شرکت کریں ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کے عوام ، تمام مکاتب فکر اور مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد سے اپیل کی ہے کہ اپنی فیملیز کے ہمراہ جماعت اسلامی کے تحت 30مارچ کو 10:30بجے شب مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت نے کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا مزید پڑھیں

بشام دہشت گردی، ریاستی اداروں پر اٹھتے سوالات : تحریر نصرت جاوید

کئی مہینوں سے اخبارات اور ٹی وی چینلوں کے ذریعے پیغام ہمیں یہ مل رہا ہے کہ پاکستان کے تمام ریاستی ادارے یکسوہوکر ہمارے ہاں غیر ملکی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ریاستی اداروں مزید پڑھیں

پاک افغان تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، آصف درانی

کابل (صباح نیوز) پاکستان کی وزارت تجارت کا ایک وفد سیکرٹری تجارت خرم آغا کی سربراہی میں تجارتی امور کے بارے میں بات چیت کے لیے کابل کے دورے پر ہے ،دورے  میں پاکستان اور افغانستان کے مابین بارڈر کراسنگ مزید پڑھیں