جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی اہلکار نے خودکشی کر لی


سری نگر: جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی اہلکار نے خودکشی کر لی ہے ۔ فوجی اہلکار سکھوندر سنگھ کی لاش جموں کے علاقے سنجوان میں فوجی بیرک میں چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی ہے ا۔فوجی اہلکار حال ہی میں سنجوان آرمی بیرک میں تعینات ہواتھا۔واضح رہے کہ مقبوضہ علاقے میں تعینات بھارتی فوجیوں میں شدید اعصابی اورذہنی تنائو کی وجہ سے خودکشیاں کرنا ایک عام سی بات ہے