ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
مذکورہ شخص کی سزائے موت کے حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے۔ مذکورہ سعودی شہری خاتون کو گاڑی سے کچل کر فرار ہوا تھا۔