وی پی این ایپلی کیشن استعمال کرنے پر ایک اور کشمیری گرفتار

 سری نگر: جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری میں موبائل فون پر ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)ایپلی کیشن استعمال کرنے پر ایک اور کشمیری کوگرفتار کرلیا ہے ۔ راجوری کے علاقے کالاکوٹ کا رہائشی محمد مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔سینیٹرسیدال خان

اسلام آباد (صباح نیوز)  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان، قادیانی مبارک ثانی کیس میں قرآن و سنت سے متصادم فیصلہ کیخلاف اپیل کا بلاتاخیر فیصلہ کریں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ قادیانی مبارک ثانی کیس میں قرآن و سنت سے متصادم، غیرآئینی، غیرقانونی فیصلہ کے مزید پڑھیں

بدنیتی پر مبنی مہم، جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے چیف جسٹس ہائی کورٹ خط

اسلام آباد(صباح نیوز)بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ عامر فاروق کو توہین عدالت مزید پڑھیں

بھارتی حکومت ہمارے لوگوں کے جذبات کے ساتھ مسلسل کھلواڑ کر رہی ہے۔ فاروق عبداللہ

 سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت سے ہی مقبوضہ علاقے اورجنوبی ایشیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے نئے گورنر جعفرخان مندوخیل نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے نئے گورنر جعفرخان مندوخیل نے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے جعفرخان مندوخیل سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان  سرفراز بگٹی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا انتخابی دھنادلی کے خلاف سڑکوں پر عوام مذاحمت کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے  انتخابی دھنادلی کے خلاف سڑکوں پر عوام مذاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فراڈ جعلی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے،جسٹس قاضی فائز عیسی  فیصلہ کریں کہ  مزید پڑھیں

126 مرد اور 84 خواتین کی سنٹرل سپیریئر سروسز سی ایس ایس کے لیے منتخب

اسلام آباد(صباح نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن  نے سنٹرل سپیریئر سروسز( سی ایس ایس) 2023 کا رزلٹ جاری کر دیا ۔مقابلے کے امتحان میں کل 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا تھا، صرف 408 امیدوار امتحان پاس کر پائے۔جاری مزید پڑھیں

سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئے تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کو آئی جی کے اختیارات ملیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت کی سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئے تحقیقاتی ادارے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی’ کے سربراہ  ڈائریکٹر جنرل کوانسپکٹر جنرل پولیس کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سائبر کرائم کی مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کا ترکیہ کی حکمران جماعت ”آک” پارٹی کے مرکزی دفترکادورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے ترکیہ کی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے استنبول میں واقع مرکزی دفتر کا دورہ کیا، امور خارجہ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر امین سراک ودیگر ذمہ مزید پڑھیں