شاہراہ فیصل لاکھوں اہل کراچی کے’ لبیک یا اقصیٰ ‘لبیک یا غزہ’ کے نعروں سے گونج اٹھی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”غزہ ملین مارچ”کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا،شدید گرمی کے باجود مارچ  میں لاھوں اہل کراچی نے شرکت کی، شرکاء مزید پڑھیں

قوم کی دعاؤں کی بدولت اب تک زندہ ہوں، عافیہ صدیقی

کراچی/ ٹیکساس(صباح نیوز) عافیہ موومنٹ کے ترجمان محمد ایوب نے کہا ہے کہ رکاوٹوں کے بعد بالآخر ڈاکٹر فوزیہ کی ایف ایم سی کارسویل جیل میں اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات ہو گئی۔ملاقات میں امریکی وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ مزید پڑھیں

ڈاکٹر حمیرا طارق کی کراچی غزہ ملین مارچ میں خواتین سے بھرپور شرکت کی اپیل

کراچی(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اسرائیلی سفاکیت اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف کراچی غزہ ملین مارچ میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ کل شاہراہ فیصل پر ہوگا۔ تیاریاں و انتظامات مکمل

کراچی(صباح نیوز) اقوام متحدہ کی قراردادوں وعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح بارڈرو غزہ پر مسلسل بمباری ، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور”اہل فلسطین ”اور” تحریک مزاحمت مزید پڑھیں

اے پی سی کے تحت کل سندھ بھر میں بدامنی،ڈاکوراج اور صحافیوں کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے.محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)سندھ کی مختلف سیاسی، دینی،قومپرست جماعتوں، اقلیتی ،صحافی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی بدامنی،لاقانونیت ،ڈاکو راج معصوم بچیوں کے اغواوقتل کیخلاف اور صحافی نصراللہ گڈانی،جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مزید پڑھیں

عوام کے حقوق کے لیے قومی ایجنڈا تشکیل دے دیا، دو روز بعد کراچی میں اہم اعلانات کروں گا۔ حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدن کا 87فیصد قرض ، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ، آئی پی پیز کو 2800 ارب کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں ، مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

سرینگر: مقبوضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ علاقے ی ابتر صورتحال کا نوٹس لیکر تنازعہ کشمیر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر رفح میں اسرائیلی بمباری کے خلاف اور اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظا ہرے و ریلیاں

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر رفح میں اسرائیلی بمباری کے خلاف اور اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا۔ مظاہروں میں عوام کی بڑی مزید پڑھیں

 انٹرمیڈیٹ امتحانات ،کوہاٹ بورڈ کا سیکنڈ ایئر انگلش کا پرچہ بھی آؤٹ

کرک(صباح نیوز)کوہاٹ بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ امتحانات جاری ہیں جبکہ سیکنڈ ایئر انگلش کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔ پرچہ حل شدہ پرچے سمیت فوٹو سٹیٹ کی دکانوں پر موجود تھے۔ کوہاٹ بورڈ امتحانات پرچے آؤٹ ہونے کا انوکھا ریکارڈ بن مزید پڑھیں