اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری، انجم عقیل خان اور راجہ خرم نواز کی درخواست منظورکرلی۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ٹربیونل کی تبدیلی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) آئندہ مالی کے سال کے بجٹ میں چینی اور گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھ کر 19 فیصد مزید پڑھیں
مظفر آباد(:)متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر نے ریاسی جموں میں یاتریوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کارروائی کو بھارتی ایجنسیوں کی سازش قرار دیا ہے ۔متحدہ جہاد کونسل نے کہا ہے کہ نہتے یاتریوں پر مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ فوج ، سول اسٹیبلشمنٹ ،پاکستان کے سیاست دان اورپاکستان کی عدلیہ باہم دست و گریباں ہیں ،ماضی میں جب بھی محاذ آرائی بڑھی ہے نقصان پاکستان کا ہی مزید پڑھیں
نیودہلی(صباح نیوز) نریندرمودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ان کے ساتھ اتحادی حکومت کے 72 وزرا نے بھی حلف اٹھایا۔ صدارتی محل راشٹراپتی بھاون میں منعقدہ تقریب میں صدر دروپادی مورمو مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزیرداخلہ سمیت دیگر رہنما ؤں نے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) کراچی پریس کلب کے باہر ا توارکو کشمورایٹ کندکوٹ امن بحالی تحریک کے تحت ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف اورقیام امن کے لیے شام چاربجے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔سیاسی سماجی رہنما اورسول سوسائٹی کے نمائندے خطاب مزید پڑھیں
لاہو(صباح نیوز)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی اوران کی جماعت کے راہنماں کے خلاف مقدمات ختم کر کے ملک میں سیاسی مفاہمت اور استحکام کا ماحول پیدا کرے۔ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)عدالت نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی تجویز مسترد کر دی اور سابق فاٹا کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئندہ مزید پڑھیں