اسلام آباد(صباح نیوز)کیڈٹ کالج پٹارو جامشورو کے 64 رکنی طلبا نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سویڈن نے دوطرفہ تعلقات کی رفتار کار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور مستحکم اقتصادی اشتراک کار پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات کو استوار کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔بدھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات کوموسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔27 جون سے یکم جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال میں گرج چمک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو مفاہمت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اگر کوئی مشکلات مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے تحفظات پر قبائل امن جرگہ اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی آج بھی برقرار ہے توکیوں آزاد ارکان پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوئے۔ جب امیدوارآزاد طور پر جیتے تو کون سی مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے سپریم کورٹ کے ججوں کو کھلا خط لکھا ہے۔ مودی حکومت کے سیاسی انتقام کی وجہ سے بڑی تعداد میں مسلمان ، انسانی حقوق کارکن جیلوں میں بند ہیں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاورالیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے اشتہار دینے کا حکم دے دیا پشاور الیکشن ٹریبونل میں انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں
کراکس(صباح نیوز) وینزویلا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی، سطح کے قریب ہونے کی وجہ سے زلزلے کے جھٹکے زیادہ شدت سے محسوس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر دہشت گردی کو کچلنا ہے۔اپنی زیر صدارت ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں