وینزویلا میں زلزلے کے شدید جھٹکے


کراکس(صباح نیوز) وینزویلا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی، سطح کے قریب ہونے کی وجہ سے زلزلے کے جھٹکے زیادہ شدت سے محسوس کئے گئے۔