کاپی پنسل اور رجسٹر سمیت اسٹیشنری کا سامان مہنگا نہیں ہوگا،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اقتصادی بجٹ2024-25 میں حکومت نے اسٹیشنری پر عائد 10 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا عندیہ دیدیا،چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ کاپی پنسل اور رجسٹر سمیت اسٹیشنری کا سامان مہنگا نہیں ہوگا۔ سینیٹ کی مزید پڑھیں

منیٰ میں خدمت پر مامور اعلیٰ سعودی عہدیدار انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ (صباح نیوز)منیٰ میں خدمت پر مامور سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے اعلی عہدیدار مشاعرِ مقدسہ میں دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گئے۔ انتقال کر جانے والے سعودی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار عبد اللہ الحارثی منی میں حجاج مزید پڑھیں

الخدمت عید الاضحی پر ملک بھر میں ہزاروں فی سبیل اللہ قربانی کرے گی

کراچی(صباح نیوز)الخدمت عید الاضحی پر کراچی سمیت ملک بھرمیں ہزاروں فی سبیل اللہ قربانی کرے گی۔ گوشت مستحقین اور ضرورت مندوں تک پہنچایا جا ئے گا۔ الخدمت کی جانب سے شہر بھر میں اجتماعی قربانی کے مراکزقائم کر دیئے گئے مزید پڑھیں

 دوران عدت نکاح کیس کی ا پیل کا فیصلہ ایک ماہ اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوران عدت نکاح کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے آٹھ نوجوانوں کو  اشتہاری قرار دے دیا گیا

سری نگر:آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے آٹھ نوجوانوں کو بھارتی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔ محمد آزاد، نصیر احمد،کریم دین، محمد حفیظ میر،میر احمد،بشیر احمد، شوکت احمد پاسوال اور احد بھٹ پر بھارت کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ میں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے باہمی تعلقات کی ترقی کے لئے اسٹریٹجک رہنمائی فراہم کی، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ(صباح نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کی اعلی ترین قیادت نے باہمی تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیااور پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی مزید بہتر کی جارہی ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مزید بہتر کی جارہی ہے ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک ذمہ دار مزید پڑھیں

مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دینے والے حواس باختہ ہو چکے ہیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قاتل اور مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے والے مودی کو تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر مبارک باد دینے والے حواس باختہ مزید پڑھیں

ملاوی کے نائب صدر طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے

لندن(صباح نیوز)ملاوی کے نائب صدر طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ملاوی فوج کے کمانڈر پال ویلینٹینو فیری نے میڈیا کو بتایا نائب صدر سالوس کلاس چلیما اور 9 دیگر اعلی حکام کو لے جانے والے فوجی طیارے کے گھنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ نے موجودہ حکومت کے 100 دنوں کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیا

کراچی( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے موجودہ حکومت کے 100 دنوں کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مہنگائی بدامنی بیروزگاری اور دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ سندھ مزید پڑھیں