انسانی سمگلنگ کا الزام، صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جیل بھجوادیا گیا

کراچی (صباح نیوز)عدالت نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی تجویز مسترد کر دی،سابق فاٹا کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ کی تجویز پر غور

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی تجویز مسترد کر دی اور سابق فاٹا کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئندہ مزید پڑھیں

مسلح ڈکیتی کی وارداتیں طلبہ ،نوجوان،تاجر و صنعت کار کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے  کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، شہر میں ڈاکوراج ، مسلح ڈکیتیوں کی مزید پڑھیں

” میری تعمیر میں مضمر تھی اک صورت خرابی کی”۔۔۔۔تحریر: نعیم قاسم

پاکستان ہمیشہ سے بصیرت، دور اندیش، غیر لچکدار، غیر متکبر اور وژن کی حامل سول اور ملٹری قیادت کے فقدان کی وجہ سے ہمہ جہتی چیلنجز سے دو چار رہا ہے _طویل مارشل لاؤں، ناتجربہ کار جمہوری حکومتوں اور ہابرڈ مزید پڑھیں

ماہ ذوالحجہ اسلام کی عظمت کو اجاگر کرنے اور مسلم حکمرانوں کو غیرت حمیت او رجہاد کا درس دیتاہے۔ ثمینہ احسان

اسلام آباد (صباح نیوز  )  جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کہا ہے کہ ذوالحجہ اسلام کی عظمت کو اجاگرکرنے کا مہینہ ہے، یہ حج کی عظیم عبادت اور دین اسلام کی تکمیل کا مہینہ مزید پڑھیں

نیب نے 10 ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں ہیں 10 ارب ڈالر؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں ہیں 10ارب ڈالر؟ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں

ہمیں فوڈ چین میں موجود ممکنہ خطرات اور کمزوریوں کو قبل از وقت جانچنے اور کم کرنے کیلئے موثر اقدامات پر عمل درآمد کرنا ہوگا،صدر زرداری

اسلا م آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوراک کے تحفظ کا عالمی دن خوراک کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے حکومتی پالیسیوں اور اسٹیک ہولڈرز کے اقدامات کی رفتار تیز کرنے کیلئے منایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

پٹو اری ہو گیا مالک پاکستا ن کا، کیا بات ہے، ہرچیز زبانی چل رہی ہے۔ اتنی فائلیں ہیں ایک کاغذ نہیں دکھا رہے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹو اری ہو گیا مالک پاکستا ن کا، کیا بات ہے،سوری ٹوسے، پٹواری نے سرکاری طور پر کہہ دیا ، پٹواری کو لے آئو وہ پیدا مزید پڑھیں

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی

کراچی(صباح نیوز)  ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کا ڈالر کی غیر قانونی خرید و فروخت پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے انسپکٹر شاہد کی سربراہی میں غیر قانونی مزید پڑھیں

 بھارتی پارلیمان کے نو منتخب رکن انجینئر عبدالرشید کی تہاڑ جیل سے رہائی کا مطالبہ

سری نگر:مقبوضہ  جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ عوام کے فیصلے کا احترام کرے اور بارہمولہ حلقے سے جیتنے والے امید وار انجینئر عبدالرشید کو مزید پڑھیں