ہمیں فوڈ چین میں موجود ممکنہ خطرات اور کمزوریوں کو قبل از وقت جانچنے اور کم کرنے کیلئے موثر اقدامات پر عمل درآمد کرنا ہوگا،صدر زرداری

اسلا م آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوراک کے تحفظ کا عالمی دن خوراک کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے حکومتی پالیسیوں اور اسٹیک ہولڈرز کے اقدامات کی رفتار تیز کرنے کیلئے منایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

پٹو اری ہو گیا مالک پاکستا ن کا، کیا بات ہے، ہرچیز زبانی چل رہی ہے۔ اتنی فائلیں ہیں ایک کاغذ نہیں دکھا رہے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹو اری ہو گیا مالک پاکستا ن کا، کیا بات ہے،سوری ٹوسے، پٹواری نے سرکاری طور پر کہہ دیا ، پٹواری کو لے آئو وہ پیدا مزید پڑھیں

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی

کراچی(صباح نیوز)  ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کا ڈالر کی غیر قانونی خرید و فروخت پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے انسپکٹر شاہد کی سربراہی میں غیر قانونی مزید پڑھیں

 بھارتی پارلیمان کے نو منتخب رکن انجینئر عبدالرشید کی تہاڑ جیل سے رہائی کا مطالبہ

سری نگر:مقبوضہ  جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ عوام کے فیصلے کا احترام کرے اور بارہمولہ حلقے سے جیتنے والے امید وار انجینئر عبدالرشید کو مزید پڑھیں

اسپیکرسردار ایاز صادق کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ اسپیکر نے ایرانی سفیر سے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہدا کے لئے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی   مزید پڑھیں

برطانوی فٹبالرکراچی پہنچ گئے، گورنر اور مداحوں سے ملاقاتیں

کراچی(صباح نیوز) برطانوی فٹبالرمائیکل اوون کراچی کے نجی شاپنگ مال میں جلوہ گرہوئے، جہاں مداحوں نے برطانوی کھلاڑی کا پرتپاک استقبال کیا۔برطانوی سابق فٹبالر مائیکل اوون گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے بعد کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے،عطااللہ تارڑ

شینزین (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، شینزین میں بزنس ٹو بزنس ملاقاتیں مزید پڑھیں

عدلیہ جو بھی فیصلے کرے، ان پر ہمیں کوئی پریشانی نہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے عدلیہ جو بھی فیصلے کرے، ان پر ہمیں کوئی پریشانی نہیں،ڈھیل ملے تو مجرم اسے اپنی ڈھال بنالیتے ہیں، موجودہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس: بشری بی بی کی جلد سماعت اور سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بشری بی بی کی عدت نکاح کیس کی جلد سماعت اور سزا معطلی کی درخواست پر 7 جون کو دلائل طلب کرلیے۔بشری بی بی نے منگل کو عدت نکاح کیس مزید پڑھیں