خیرپور، 2015 کے الیکشن میں 11 رضا کاروں کے قتل کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

خیرپور(صباح نیوز)خیرپور میں 2015 کے الیکشن میں 11 رضا کاروں کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم ذوالفقار کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزم ذوالفقار اور دیگر ساتھیوں پر پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کا مزید پڑھیں

حکومت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)ملکی ضروریات سے زیادہ گندم کی درآمد کے بعد حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے گندم کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ ساتھ ہی آٹا برآمد کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔وزارت تجارت نے گندم مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت کے بعد شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت معطل

اسلا م آباد(صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے بعد شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات میں گھرے شیرافضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔ واضح مزید پڑھیں

2080 میں دنیا کی آبادی 8.2 بلین سے بڑھ کر 10.3 بلین ہو جائے گی

 نیویارک(صباح نیوز)  2080 میں دنیا کی آبادی 8.2 بلین سے بڑھ کر 10.3 بلین تک پہنچنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز آبادی  کے عالمی دن  کے موقع پر اقوام متحدہ کی جانب سے  دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر رپورٹ جاری مزید پڑھیں

عمران خان کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں جن کے وہ حقدار ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سلام آباد ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔چیف مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلوں پر سماعت کل (ہفتہ تک) ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس پر سماعت  (ہفتہ تک) ملتوی کردی۔ پی ٹی کے بانی پی ٹی آئی  اور مزید پڑھیں

دہلی ہائی کورٹ کے جج نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے مقدمے سے خود کو الگ کرلیا

نیودہلی(صباح نیوز)دہلی ہائی کورٹ کے جج نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے مقدمے سے خود کو الگ کرلیا. دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے مزید پڑھیں

عراقی عدالت نے داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنادی

بغداد(صباح نیوز)داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو عراق میں سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کی عدالت نے ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔عراقی عدالت نے ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو مزید پڑھیں

حالیہ مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ایک بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ مردم شماری میں ہم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے انتہائی شفاف طریقے سے ڈیجیٹل مردم شماری کرائی جس پر پاکستان مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین ملازمین کو ایمپلائی آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی(صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاؤن میں 24 سال میں پہلی بار اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین ملازمین کو ایمپلائی آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس سلسلے میں تقریب گلشن ٹاؤن کے دفتر میں ہوئی جس میں ملازمین مزید پڑھیں