بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک خطرناک ہوگئی

 ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ نیوز چیلنجز، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی ہے ۔ پرتشدد احتجاج کے دوران تین دنوں میں 39 مزید پڑھیں

ابوظہبی پورٹس کے ساتھ معاہدے کے نفاذ میں ہر قسم کی معاونت فراہم کرکے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابوظہبی پورٹس کے ساتھ معاہدے کے نفاذ میں ہر قسم کی معاونت فراہم کرکے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے گا، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور جدید مشینری سے بندرگاہ پر سامان مزید پڑھیں

ایڈ ہاک ججز کی تقرری ایسا معاملہ نہیں جس پراحتجاج کیا جاسکے،خواجہ آصف

اسلا م آباد(صباح نیوز) وزیردفاع خواجہ محمد آصف  نے ایڈہاک ججزکی تقرری پر پی ٹی آئی کیاعتراضات مستردکردیئے،کہا کہ ایڈ ہاک ججز کی تقرری ایسا معاملہ نہیں جس پراحتجاج کیا جاسکے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے صحافیوں مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو درست قرار دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ  آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے معاملے پر پاکستان بار کونسل(پی بی سی) نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو درست قرار دیا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات غیر معمولی، باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہیں: آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک چین تعلقات غیر معمولی، باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہیں،پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں، دونوں فوجیں دوطرفہ فوجی تعاون جاری رکھے ہوئے مزید پڑھیں

26 جولائی کا اسلام آباد دھرنا بجلی و گیس ٹیرف اور ٹیکسز میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف ہوگا،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 26 جولائی کا اسلام آباد دھرنا بجلی و گیس ٹیرف اور ٹیکسز میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف ہوگا، عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے کے لیے میدان مزید پڑھیں

حضرت امام حسین نے اپنے خون اور پورے خاندان کی قربانی دے کر تاریخ کے دھارے کا رُخ موڑدیا ،راشدنسیم

 نواب شاہ(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین نے اپنے خون اور پورے خاندان کی قربانی دیکر تاریخ کے دھارے کا رُخ موڑدیا اب رہتی دنیا تک امت مسلمہ کے اندر اندازحکمرانی کے مزید پڑھیں

توانائی بحرا ن مہنگی بجلی اور ٹیکسزمیں ظالمانہ اضافہ نے صنعت ومعیشت تباہ اورعام آدمی کا زندہ رہنا مشکل بنادیا ہے،محمدحسین محنتی

کراچی( صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی بحرا ن اورمہنگی بجلی اورٹیکسزمیں ظالمانہ اضافہ نے صنعت ومعیشت تباہ ،روزگارکے دروازے بند اورعام آدمی کا زندہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی ا ے محسن بٹ اوردیگر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں نمٹادیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی ا ے محسن بٹ اوردیگر کے خلاف ڈاکٹر سید اقبال رضا کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواستیں نمٹادیں۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ ایف آئی اے کی مزید پڑھیں

 سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے حق میں ہوں ،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے حق میں ہوں ، آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، پی ٹی آئی رہنمائوں پر آرٹیکل مزید پڑھیں