غزہ پر اسرائیلی حملے مسلسل 311 ویں روز بھی جاری

 غزہ(صباح نیوز) غزہ پر  اسرائیلی حملے  مسلسل 311ویں روز بھی جاری رہے ۔311 دنوں میں  39826 فلسطینی شہید،91845 زخمی ہوگئے  گزشتہ 24 گھنٹوں میںاسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھی فضائی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مشرقی خان یونس اور جنوبی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے دوہرے قتل، زیادتی کیس میں سزائے موت، قید بامشقت کے ملزم کی سزا کو کالعدم قراردیتے ہوئے باعزت بری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے دوہرے قتل اور زیادتی کیس میں دومرتبہ سزائے موت اور 7سال قید بامشقت پانے والے ملزم عمران عرف مانی کی21سال بعد سزاکالعدم قراردیتے ہوئے اسے باعزت بری کردیا ۔ عدالت نے قراردیا مزید پڑھیں

نوجوان سماجی و معاشرتی رویوں کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سمر انٹرنشپ پروگرام کی تکمیل کے موقع پر تقریب سے خطاب کیا ۔انھوں نے کہا کہ اس مو قع پر تقریر کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا صوابی میں پاور شو، عمران خان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، بیرسٹر گوہر

صوابی (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی میں تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم سے جلسہ عام ہوا، جس میں تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود اچکزئی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر قائدین شریک ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

الڈریا اکیڈمی  کے وفدکا  پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز) الڈریا اکیڈمی  کے 13 رکنی طلبا نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ  پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔ مزید پڑھیں

پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ کے نام سے ایپلی کیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے بارش سے  متاثرہ آبادی کو سیلاب سے بچنے اور سیلاب زدہ علاقوں سے دور محفوظ مقام تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے ْ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مزید پڑھیں

اسمعیل ہنیہ نے عظیم مقصد کے لئے اپنی جان قربان کرنا گوارہ کی لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے ۔رخشندہ منیب

کراچی(صباح نیوز)سابق فلسطینی وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسمعیل  ہنیہ کی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہادت پر ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اسمعیل ہنیہ  اپنے خاندان کے مزید پڑھیں

خواتین کو حقوق ملیں گے تو پاکستان تبدیل ہو گا ۔ حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ خواتین کو حقوق ملیں گے تو پاکستان تبدیل ہو گا ،ہر خاتون اور بچی جماعت اسلامی میں آسکتی ہے ،حق دو تحریک میں ہماری ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں مزید پڑھیں

سات سال پہلے آج ہی کے دن ایک منصوبے کے تحت ہنستے بستے، ترقی کی شاہراہ پر آگے بڑھتے پاکستان کو پستی کی کھائی میں دھکیل دیا گیا،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ سے نااہل قرار دینے کی سزا کے سات سال مکمل مزید پڑھیں

علمائے کرام امت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے راستے دکھائیں۔ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ علماء کرام انبیاء کے وارث ہونے کے ناطے امت کو دجالی فتنوں سے بچانے کے لیے کردار ادا کریں،طاغوت اور مزید پڑھیں