ہمارا کام وکیل کے سوالوں کاجواب دینا نہیں ۔  تقریرکرنے مت آؤ، اِدھر میں انصاف کے لئے آیا ہوں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیا وکیل کاکام کرناعدالت کی ذمہ داری ہے، فیصلے کوچھوڑدیں قانون پر چلیں، اگر انگوٹھے کانشان لیا توفارنزک کے لئے کیوں نہیں بھیجا، وکیلوں کو ختم مزید پڑھیں

بنو قابل کے تحت ملک بھر میں فری کورسز کا دائرہ پورے پاکستان میں پھیلائیں گے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان ہماری قوت اور مستقبل ہیں،پوری دنیا کو لیڈ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسی فیصد آبادی چالیس سال جبکہ پینسٹھ فیصد تیس سال کی عمر پر مشتمل ہے،کسی مزید پڑھیں

قصور، بوری میں بند انسانی جسم کے مختلف اعضا برآمد

قصور(صباح نیوز)قصور میں جماعت پورہ کے علاقے سے ایک بوری میں انسانی جسم کے مختلف اعضا برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے شناخت کے لیے اعضاکے نمونے حاصل کر لئے جبکہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات بھی شروع کر دی ۔پولیس حکام مزید پڑھیں

نبی کریم ۖکی دعوت کا بنیادی اصول حقوق ،مساوات عدل و انصاف کا قیام تھا،ڈاکٹر حمیرا طارق

کراچی(صباح نیوز) سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہاہے کہ نبی کریم کی دعوت کا بنیادی اصول حقوق ،مساوات عدل و انصاف کا قیام تھا۔ در حقیقت اللہ تعالیٰ کا محبوب وہ ہے جو اس مزید پڑھیں

امریکہ فلسطینی عوام کے خلاف جنگ میں ایک حقیقی شراکت دار ہے۔ حسام بدران

 دوحہ(صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے حالیہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں بلکہ وہ وہم کی مارکیٹنگ کی کوشش کررہے ہیں، جب کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز) بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے طلبہ کو ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کے خطرات سے خبردار کیا ہے ۔انہوں نے یہ بات  جمعرات کے روز راولپنڈی میں نو مختلف ملکوں مزید پڑھیں

قادیانی غیر مسلم ہیں، قادیانی آئین پاکستان کو تسلیم کر لیں ۔ لیاقت بلوچ

لاہو ر(صباح نیوز)۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے چیف جسٹس آف پاکستان اور بنچ کے فاضل ججوں کی طرف سے قادیانی مبارک ثانی مقدمہ میں نظرثانی میں غلطی تسلیم کرنے اور فیصلہ کو مزید پڑھیں

جامعہ پنجاب کی فیسوں میں اضافے کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔آیت وحید

لاہور(صباح نیوز) ناظمہ جامعہ پنجاب، اسلامی جمعیت طالبات پاکستان،آیت وحید نے جامعہ پنجاب کی طرف سے فیسوں میں  حالیہ اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے  کہ انتظامیہ کا یہ قدم ہزاروں طلبہ و طالبات کے لیے تعلیم کے دروازے مزید پڑھیں

وویمن یونیورسٹی باغ میں لسانیات، ادب اور سماجی علوم میں ابھرتے ہوئے رجحانات پر بین الاقوامی کانفرنس

باغ(صباح نیوز) قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے وویمن یونیورسٹی باغ  میں لسانیات، ادب اور سماجی علوم میں ابھرتے ہوئے رجحانات کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے بحیثیت چیف گیسٹ خطاب کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 27 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 27 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں