نریندرمودی نے تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

نیودہلی(صباح نیوز) نریندرمودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ان کے ساتھ اتحادی حکومت کے 72 وزرا نے بھی حلف اٹھایا۔ صدارتی محل راشٹراپتی بھاون میں منعقدہ تقریب میں صدر دروپادی مورمو مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزیرداخلہ سمیت دیگر رہنما ؤں کی لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزیرداخلہ سمیت دیگر رہنما ؤں نے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں اسپیکر  سردار ایاز صادق نے مزید پڑھیں

امن بحالی تحریک کے تحت کل شام 4بجے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرکیاجائے گا

کراچی(صباح نیوز) کراچی پریس کلب کے  باہر  ا توارکو کشمورایٹ کندکوٹ امن بحالی تحریک کے تحت ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف اورقیام امن کے لیے شام چاربجے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔سیاسی سماجی رہنما اورسول سوسائٹی کے نمائندے خطاب مزید پڑھیں

حکومت ملک میں سیاسی مفاہمت اور استحکام کا ماحول پیدا کرے۔ محمد علی درانی

لاہو(صباح نیوز)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی اوران کی جماعت کے راہنماں کے خلاف مقدمات ختم کر کے ملک میں سیاسی مفاہمت اور استحکام کا ماحول پیدا کرے۔ مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ کا الزام، صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جیل بھجوادیا گیا

کراچی (صباح نیوز)عدالت نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی تجویز مسترد کر دی،سابق فاٹا کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ کی تجویز پر غور

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی تجویز مسترد کر دی اور سابق فاٹا کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئندہ مزید پڑھیں

مسلح ڈکیتی کی وارداتیں طلبہ ،نوجوان،تاجر و صنعت کار کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے  کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، شہر میں ڈاکوراج ، مسلح ڈکیتیوں کی مزید پڑھیں

” میری تعمیر میں مضمر تھی اک صورت خرابی کی”۔۔۔۔تحریر: نعیم قاسم

پاکستان ہمیشہ سے بصیرت، دور اندیش، غیر لچکدار، غیر متکبر اور وژن کی حامل سول اور ملٹری قیادت کے فقدان کی وجہ سے ہمہ جہتی چیلنجز سے دو چار رہا ہے _طویل مارشل لاؤں، ناتجربہ کار جمہوری حکومتوں اور ہابرڈ مزید پڑھیں

ماہ ذوالحجہ اسلام کی عظمت کو اجاگر کرنے اور مسلم حکمرانوں کو غیرت حمیت او رجہاد کا درس دیتاہے۔ ثمینہ احسان

اسلام آباد (صباح نیوز  )  جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کہا ہے کہ ذوالحجہ اسلام کی عظمت کو اجاگرکرنے کا مہینہ ہے، یہ حج کی عظیم عبادت اور دین اسلام کی تکمیل کا مہینہ مزید پڑھیں

نیب نے 10 ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں ہیں 10 ارب ڈالر؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں ہیں 10ارب ڈالر؟ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان مزید پڑھیں