پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر 8 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر سپیکر قومی اسمبلی نے 8سکیورٹی اہلکار معطل کر دیئے۔ سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو معطل اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی بھی ہدایت کر دی۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم کررکھا ہے ، نیشنل کانفرنس

جموں: مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم کررکھا ہے اور علاقے کے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ نیشنل کانفرنس جموں مزید پڑھیں

ملازمین نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا، تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس نے بجٹ کے پیش نظر چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا تنخواہوں میں بجٹ25- 2024  میں 100 فیصد اضافہ  ہاؤس رینٹ الاونس ، میڈیکل الاؤنس اور کنوینس الاؤنس میں 200 فیصد اضافہ کے مزید پڑھیں

محدود وسائل کے باوجود عوام کی خدمت جاری رکھیں گے، ڈاکٹر فواد

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کے قیم اور گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ۔اختیارات کا رونا نہیں روئیں گے ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

راولپنڈی (صباح نیوز)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں جمعہ کو کسی بھی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا، جبکہ عدالت نے سماعت ہر مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی آئی،عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان کی مزید پڑھیں

راولاکوٹ گول میز کانفرنس میں ڈاکٹر فائی کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے معاشی طور پر مضبوط پاکستان بنانے کا مشورہ

راولاکوٹ( صباح نیوز) واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر آگاہی فورم کے سربراہ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کا معاشی، اقتصادی اور سیاسی طور پرمضبوط ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے مزید پڑھیں

 ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکے دوران سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ججز کے تعینات کے لئے کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرقانون مجتبیٰ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا لاہور، دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں حکومت نے رواں سال نومبر ۔ دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کی زیر صدارت ہوا، جس کے مزید پڑھیں

اسرائیل کو رفح میں اپنی فوجی کارروائیاں روکنے کا پابند بنایا جائے، جنوبی افریقہ نے آئی سی جے میں ایک اور درخواست دائر کر دی

 دی ہیگ (صباح نیوز)جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف ایک  اور درخواست دائر کر دی ہے ۔عالمی عدالت انصاف نے نئی  درخواست پر دو روزہ سماعت کا آغاز کیا ہے جس میں اسرائیل کو مزید پڑھیں