سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ کی درخواست مسترد کردی

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ بزرگ باپ نے بیٹوں سے تحفظ کی درخواست پرفیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا جس میں درخواست گزار محمد مزید پڑھیں

ایس ڈی پی آئی اور ایتھوپیا کے سفارت خانے کا گرین لیگیسی انیشی ایٹو کو فروغ دینے کیلئے اشتراک کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اکستان گرین لیگیسی انیشی ایٹو کو فروغ دینے کے لئے تعاون اور مل کر کام کرنے کے لئے تیارہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ بین الاقوامی گرین پارلیمنٹیرینز کاکس کے قیام پر کام کر رہی ہے اور مزید پڑھیں

میپکو کی کارروائیاں،ایک روز میں 143 بجلی چوروں کو73لاکھ 72ہزار روپے جرمانہ، دو بجلی چورگرفتار

 ملتان(صباح نیوز)میپکو نے جنوبی پنجاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے ایک روز میں 143بجلی چوروں کو73لاکھ 72ہزار روپے جرمانہ کردیا ۔ ملک بھر کی طرح میپکوریجن میں بھی بجلی چوروں اورنادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر مزید پڑھیں

دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمات میں طاہر صادق سمیت 3 افراد کی ضمانت کنفرم

 اسلام آباد (صباح نیوز)انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے تھانہ رمنا میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم کر مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت کو بیگناہ کشمیریوں پر مظالم سے روکے۔نعیم احمد خان

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے بھارتی فورسز کی طرف سے بے کشمیریوں کی بلا جواز گرفتاری میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری مزید پڑھیں

سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت

 ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ مذکورہ شخص کی سزائے موت کے حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے۔ مذکورہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ختم کی جائے ، سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ختم کی جائے،سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا ۔ ایکس پر ہی جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، چیئرمین نادرا مزید پڑھیں

بھارت سے تجارت کی باتیںشہدائے کشمیرکے خون پرنمک پاشی کے مترادف ہے،جماعت اسلامی سندھ

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے بھارت سے تجارت کی بحالی کی خبروں کوشہدائے کشمیرکے خون پرنمک پاشی اورجدوجہد آزادی کی تحریک کی پیٹھ پرچھرگھونپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیرکے نام پربجٹ اورکشمیرکی سودی بازی کرنے والوں کو مزید پڑھیں