این ایف آر سی سی کا اجلاس،سیلاب متاثرہ علاقوں میں مشترکہ سروے جلد مکمل کرنے کے لئے ٹیموں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل فلڈ رسپونس کوآرڈینیشن سنٹر (این ایف آر سی سی) نے وزارت فوڈ اینڈ سیکیورٹی اورصوبوں کے درمیان ربیع کے لئے بیجوں کی خریداری اور تقسیم کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا ہے۔ مشترکہ سروے مزید پڑھیں

اسلام آباد پر چڑھائی کا سوچنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ  رانا ثنااللہ خان نے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع تھی لیکن بوجوہ ہم ان کی توقعات پر پورا نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ناروے کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ناروے کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت، ہر شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور، ایف آئی اے کو 31اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو 31اکتوبر تک انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے ۔ پی ٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سلک بینک کو بینک فراڈ سے متاثرہ شخص کو منافع کے ساتھ 2 لاکھ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے سلک بینک کو بینک فراڈ سے متاثرہ شخص کو منافع کے ساتھ 2 لاکھ روپے واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

حکومت امریکہ کے معافی مانگنے تک امریکی سفیرکوملک بدرکرنے کا اعلان کرے۔ سراج الحق

فیصل آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم عالمی اسٹیبلیشمنٹ کے مہرے ہیں یہ صرف انہی کے حکم کی پاسداری کرتے ہیں سابقہ اور موجودہ حکمران امریکی غلامی جبکہ عوام صرف مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی ہماری زندگیوں پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے قدرتی آفات اور عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں سے غذائیت سے بھرپور خوراک،جس کی پہلے سے ہی کمی تھی،کی عالمی سطح پرمزید مزید پڑھیں

ہیوسٹن سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان کا کنٹینر روانہ

ہیوسٹن(صباح نیوز)ہیوسٹن سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان کا کنٹینر روانہ کردیا گیا ۔پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف کے تحت ہیوسٹن سے امدادی اشیا کے کنٹینرز کی پاکستان روانگی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کے انعقاد پر نیک تمنائو ں کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کے انعقاد پر نیک تمنائو ں کا اظہار کیا ہے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں کہا کہ کمیونسٹ پارٹی نے چین کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے  ایل او سی کا دورہ کیا، سپہ سالار کی جوانوں سے ملاقات ہوئی، لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں